یا اللہ رحم: بھارت کی پاکستان کوتوڑنے کی سازش ۔۔۔ کون سی ایشیائی طاقت بھی مودی کے ساتھ مل کرخطرناک منصوبہ بنا رہی ہے؟ انکشاف نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

یا اللہ رحم: بھارت کی پاکستان کوتوڑنے کی سازش ۔۔۔ کون سی ایشیائی طاقت بھی مودی کے ساتھ مل کرخطرناک منصوبہ بنا رہی ہے؟ انکشاف نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا


نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت پاکستان کے خلاف اب تک سازشوں میں مصروف ہے ، بھارتی لوک سبھا کے رکن سبھرمنین سوامی نے روسی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو توڑنے کے لیے روس بھارت کی مدد کرے، بھارتی رکن اسمبلی روس کے ایک چینل کو انٹرویو دے رہے تھے انکا کہنا تھا کہ پاکستان پہلے بھی 71میں ٹوٹا تھا اب بھی ہم دوبارہ ایسا کر سکتے ہیں. انہوں نے اپنے ناپاک عزائم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روس کی مدد سے بھارت پاکستان کے ٹکڑے کر سکتا ہے.

انہوں نے کہا پاکستان کا وجود ہی غلط ہے، پاکستان برصغیر میں کبھی وجود نہیں رکھتا تھا اور1947میں انگریزوں کی غلطی کی وجہ سے پاکستان بنا لیکن اب پاکستان کو توڑدینا چاہیے. بھارتی وزیر کا کہنا تھا کہ بھارت اکیلا یہ نہیں کر سکتا اس لیے روس بھارت کی مدد کرے.سبھر منین سوامی نے کہا ہے کہ بھارت میں موجود مساجد کو گرا کر انکی جگہ مندر بنا دینے چاہیے، شدت پسند بھارتی وزیر نے اپنے ناپاک عزائم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا وجود انکے لیے قابلِ قبول نہیں ہے اس لیے وہ پاکستان کو برداشت نہیں کر سکتے. یاد رہے کہ بھارت نے کبھی دل سے پاکستان کو قبول نہیں کیا اور آج بھی اکھنڈ ہندوستان کے خواب دیکھتا ہے. بھارت کی آنکھ میں پاکستان کا وجود ہمیشہ سے ہی کھٹکتا رہا ہے اور بھارت نے کبھی بھی پاکستان کو نقصان پہنچانے کا موقعہ ہاتھ سے نہین جانے دیا. اب بھارت نے پاکستان کے خلاف روسسے مدد مانگ لی ہے جس سے پتا چلتا ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے، دوسری جانب ایک خبر یہ بھی ہے کہ بھارت کی وزیرخارجہ سوشما سوراج نے کہا ہے کہ انھوں نے متعدد ملکوں تک یہ بات پہنچادی ہے کہ پلوامہ حملے کے بعد بھارت ، پڑوسی ملک پاکستان کے ساتھ کشیدگی کو بڑھانا نہیں چاہتا، لیکن اگر پلوامہ جیساکوئی اور دہشتگرد حملہ ہوا تو پھر بھارت خاموش نہیں رہے گا.مودی حکومت کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے ایک مقامی تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے بھارت کی خاتون وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کو خدشہ تھا کہ بھارت پلوامہ واقعے کے بعد کشیدگی میں اضافہ کریگا، سوشما سوراج نے کہا کہ اس حوالے سے ان سے کئی ملکوں کے وزرا خارجہ نے رابطہ کیا تھا، ان وزرا خارجہ نے پہلے تو پلوامہ واقع پر اپنے افسوس اور یک جہتی کا اظہار کیا اور پھرانھوں نے نرم لفظوں میں کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ بھارت صورتحال میں کشیدگی کو نہیں بڑھائے گا، جس پر میں نے انھیں جواب دیا کہ نہیں بھارت کشیدگی میں اضافہ نہیں کریگا تاہم اگر ایساحملہ مزید ہوا تو پھر ہم خاموش نہیں رہیںگے.، اور اب خبر یہ ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف اب تک سازشوں میں مصروف ہے ، بھارتی لوک سبھا کے رکن سبھرمنین سوامی نے روسی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو توڑنے کے لیے روس بھارت کی مدد کرے، بھارتی رکن اسمبلی روس کے ایک چینل کو انٹرویو دے رہے تھے انکا کہنا تھا کہ پاکستان پہلے بھی 71میں ٹوٹا تھا اب بھی ہم دوبارہ ایسا کر سکتے ہیں. انہوں نے اپنے ناپاک عزائم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روس کی مدد سے بھارت پاکستان کے ٹکڑے کر سکتا ہے، انہوں نے کہا پاکستان کا وجود ہی غلط ہے، پاکستان برصغیر میں کبھی وجود نہیں رکھتا تھا اور1947میں انگریزوں کی غلطی کی وجہ سے پاکستان بنا.

..

مزید خبریں :

Load More