حمزہ شہبازکی نومولود بچی عارضہ قلب میں مبتلا ،فوری انتہائی نگہداشت یونٹ میں منتقل - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

حمزہ شہبازکی نومولود بچی عارضہ قلب میں مبتلا ،فوری انتہائی نگہداشت یونٹ میں منتقل


لندن (قدرت روزنامہ) قائدِ حزبِ اختلاف پنجاب اسمبلیحمزہ شہبازکی نومولود بچی عارضہ قلب میں مبتلا ہوگئی ،فوری انتہائی نگہداشت یونٹ میں منتقل کر دیا گیا، ڈاکٹرزنے بچی کی زندگی بچانے کیلئے والدین کوفوری آپریشن کرانے کی ہدایت ہے . ہسپتال ذرائع کے مطابق نومولودبچی کوپیدائش کے فوراًبعدانتہائی نگہداشت یونٹ منتقل کردیاگیا.

ہسپتال ذرائع کے مطابق ڈاکٹرزنے حمزہ شہباز کی نومولود بچی کو آئی سی یو میں ہی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے . ڈاکٹرزنے پیدائش سے پہلے فیملی کوبچی کے غیرمعمولی سیریس ہونیکابتادیاتھا. ذرائع کے مطابق حمزہ شہبازنی27نومبر کو لندن آنا تھا ، ای سی ایل میں نام ہونے کے باعث نہ پہنچ سکے، یاد رہے کہ حمزہ شہباز 3 فروری کو لندن آئے جہاں انہیں 13 فروری تک رہنے کی اجازت ہے.

..

مزید خبریں :

Load More