ابھی نندن سے بھارت میں تفتیش مکمل ہوتے ہی بھارتی حکام نے اس کیساتھ کیا کام کر ڈالا ؟ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

ابھی نندن سے بھارت میں تفتیش مکمل ہوتے ہی بھارتی حکام نے اس کیساتھ کیا کام کر ڈالا ؟


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ابھی نندن سے بھارت میں تفتیش مکمل ہوتے ہی بھارتی حکام نے اس کیساتھ کیا کام کر ڈالا ؟ بھارت سے بڑی بریکنگ نیوز آگئی ..

. پاکستان میں اپنے جنگی طیارے سمیت گھسنے کی کوشش کے دوران طیارہ تباہ کروا کر زندہ گرفتار ہونیوالے بھارتی پائلٹ ابھینندن کو پاکستان نے بھارت کے حوالے کردیا تھا اور اب انہیں بیماری کی چھٹی(سک لیو) پر بھیجا جارہاہے .بھارتی خبررساں ادارے ”اے این آئی “نے بھارتی ایئرفورس کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ’’ ونگ کمانڈر ابھینندن سے بھارتی فضائیہ اور دیگر ایجنسیوں کی تفتیش مکمل ہوگئی ہے اور اب آرمی ریسرچ اینڈ ریفرل ہسپتال کے ڈاکٹروں کی تجویز پر افسر کو کچھ ہفتوں کیلئے بیماری کی چھٹیوں پر بھیجا جائے گا ‘‘.

..

مزید خبریں :

Load More