پاکستانی روپیہ اچانک اتنا تگڑا ہوگیا کہ امریکی ڈالر کی چیخیں آسمان تک پہنچ گئیں ، زبردست خبر آگئی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

پاکستانی روپیہ اچانک اتنا تگڑا ہوگیا کہ امریکی ڈالر کی چیخیں آسمان تک پہنچ گئیں ، زبردست خبر آگئی


کراچی(قدرت روزنامہ) کئی روز کے زوال کے بعد ڈالر کا تگڑا کم بیک، روپیہ کمزور ہوگیا، جمعہ کو کاروباری روز کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 70 پیسے کا اضافہ. تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 139 روپے پر فروخت  ہوا.

اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 70 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے. جبکہ یورو 20 پیسے اضافے سے 157 روپے 20 پیسے جبکہ پاونڈ 50 پیسے اضافے سے 179 روپے کا ہوگیا. دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی کا شکار ہوگئی اور 445 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی. 100 انڈیکس 40 ہزار 887 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا

..

مزید خبریں :

Load More