سٹار فٹبالرز کی آمد کے بعد ہالی ووڈ کے معروف گلو کار نے بھی پاکستان آنے کا فیصلہ کر لیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

سٹار فٹبالرز کی آمد کے بعد ہالی ووڈ کے معروف گلو کار نے بھی پاکستان آنے کا فیصلہ کر لیا


کراچی (قدرت روزنامہ)دنیا بھر میں مشہور سٹا ر فٹبالر کاکا اور فیگو کراچی پہنچ گئے جہاں ان کا پر تپاک استقبال کیا گیااور اب پاکستان میں مشہور ہالی ووڈ گلوکار ایکون نے بھی پاکستان آنے کا فیصلہ کیا ہے .نجی نیوز چینل سما نیوز کے مطابق امریکی پاپ گلوکار ایکون رواں سال پاکستان میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے.

امریکی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ایکون اپریل میں کراچی اور لاہور میں پرفارم کریں گے. ایکون ورلڈ سوکر سٹارز کے ساتھ پرفارم کرکے شائقین کا دل لبھائیں گے، ایکون بھی پاکستان آنے کے حوالے سے پرجوش ہیں .

..

مزید خبریں :

Load More