تازہ ترین
لاہور(قدرت روزنامہ)قومی ہیرو عثمان شنواری کو کیا ذمہ داری سونپ دی گئی ؟ جان کر آپ کو بھی خوشی ہوگی پاکستانی ٹیم کے بالر عثمان شنواری بگ بیش لیگ میں میلبورن رینیگیڈز کی نمائندگی کریں گے.عثمان شنواری کاآئندہ ماہ شیڈول ایونٹ کے7میچز کھیلنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے بعد انگلینڈ کے ہیری گرنی ان کی جگہ لیں گے.