اونٹنی کا قصہ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

اونٹنی کا قصہ


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حضرت علی رضی اللہ عنہ ایک بار گھر تشریف لائے تو حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے کہا میں نے یہ سوت کاتا ہے آپ اسے بازار لے جائیے اور بیچ کر آٹا لے آئیے تاکہ حضرت حسن وحضرت حسین رضی اللہ عنہما کو روٹی کھلاؤں.حضرت علی وہ سوت بازار لے گئے اور اسے چھ روپے میں بیچ دیا، پھر ان روپوں کا کچھ خریدنا چاہتے تھے کہ ایک سائل نے صدا کی .

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے وہ

روپے اس سائل کو دے دیئے. تھوڑی دیر کے بعد ایک اعرابی آیا جس کے پاس بڑی فربہ ایک اونٹنی تھی وہ بولا اے علی! یہ اونٹنی خریدو گے؟ فرمایا پیسے پاس نہیں اعرابی نے فرمایا ادہار دیتا ہوں یہ کہہ کر اونٹنی کی مہار حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ہاتھ میں دے دی اور خود چلا گیا.

..

مزید خبریں :

راز

راز

(12:34) فروري 20, 2019
Load More