سرجری کے دوران پاکستانی نژاد ڈاکٹر کے شرمناک کام نے نرس کی دوڑیں لگوادیں! - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

سرجری کے دوران پاکستانی نژاد ڈاکٹر کے شرمناک کام نے نرس کی دوڑیں لگوادیں!


برطانیہ میں ایسے ہی ایک پاکستانی نژاد ڈاکٹر نے گزشتہ دنوں آپریشن تھیٹر میں مریض کی سرجری کرتے ہوئے پاس موجود نرس کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کر دی کہ یقین کرنا ہی مشکل ہے. میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق 38سالہ فیصل خان نامی اس ڈاکٹر نے دوران آپریشن معاونت کرنے والی نرس کے ساتھ زبردستی بوس و کنار شروع کر دیا.

رپورٹ کے مطابق متاثرہ نرس نے عدالت میں بتایا ہے کہ ”فیصل خان نےآپریشن کے دوران مجھے کہا کہ ’تم نے زیرجامہ پہن رکھا ہے؟’ پھر ہنسنے لگا اور کہا کہ ’تم پریشان مت ہو، style="text-align: right;">میں ابھی خود ہی پتا چلا لیتا ہوں.‘ یہ کہہ کر اس نے مجھے زبردستی پکڑ کر اپنے قریب کیا اور میرے جسم کو چھونا شروع کر دیا اور بوس و کنار کرنے لگا.اس پر میں رونے لگی اور میرا جسم خوف سے کانپنے لگا. تب اس نے مجھے چھوڑ دیا اور میں آپریشن تھیٹر سے باہر بھاگ گئی.“ڈاکٹر فیصل کے خلاف مقدمے کی کارروائی تاحال جاری ہے.

..

مزید خبریں :

Load More