کراچی کی نرس بشریٰ اپنے خاوند 'چاند' سمیت پکڑی گئی اور پھر۔۔۔ پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین خبرآگئی | Daily Qudrat - Latest Urdu News website
Can't connect right now! retry

کراچی کی نرس بشریٰ اپنے خاوند ’چاند‘ سمیت پکڑی گئی اور پھر۔۔۔ پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین خبرآگئی


کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کی نرس بشریٰ پنکی اور چاند کے کارنامےنجی ٹی وی چینل سامنے لے آیا اور گھروں میں نرس بن کر کام کرنے والا جوڑا گرفتار کر لیا گیا.پبلک نیوز کے مطابق کراچی کی بشریٰ پنکی اور ان کے خاوند چاند کو پولیس نے حراست میں لے لیا.

ضرور پڑھیں: ’’ڈالر جتنا مرضی بڑھا لیں آج کوئی حد نہیں‘‘ عمران خان نہ اسد عمر،ڈالر کی قیمت بڑھانے کیلئے یہ فون کال کس نے کی؟اصل کہانی تو اب سامنے آئی

پولیس کے مطابق بشریٰ پنکی گھروں میں بطور نرس کام کرتے ہوئے ریکی کرتی تھی. میاں بیوی کے خلاف حیدری تھانے میں مقدمہ درج تھا.پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے عمل میں آئی. فوٹیج میں بشریٰ پنکی کو پکڑے جانے پر شوہر کو چوکیدار سے چھڑواتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے. میاں بیوی مقابلے میں زخمی ہوئے جس کے بعد گرفتار کیا گیا.بشریٰ پنکی کے خاوند اور ملزم راحیل چاند نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بیوی کو بہلا پھسلا کر وارادتیں کرنے پر مجبور کیا. پبلک نیوز سے کی جانے والی بات چیت کے دوران بتایا کہ یہ ہماری پہلی ہی واردات تھی جس میں پکڑے گئے.

..

ضرور پڑھیں: جانتے ہیں تبلیغی جماعت کے قافلے کے آگے چلنے والی یہ بلی کون ہے؟ جان کر آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے

مزید خبریں :