پاکستان میں تیل و گیس کے مزید ذخائر دریافت، خوشخبری آگئی | Daily Qudrat - Latest Urdu News website
Can't connect right now! retry

پاکستان میں تیل و گیس کے مزید ذخائر دریافت، خوشخبری آگئی


سانگھڑ (قدرت روزنامہ)صوبہ سندھ کے شہروں سانگھڑ اور گمبٹ سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں.پاکستان پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سانگھڑ اور گمبٹ میں پی پی ایل کے دو کنوئوں سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں.

ضرور پڑھیں: پہلی رات سے قبل یہ 3 با تیں ہمیشہ یا ر کھنا ورنہ آپ کی شادی ٹوٹ بھی سکتی ہے

اعلامیے کے مطابق ایک کنویں سے 18.6 ایم ایم سی ایف ڈی گیس دریافت ہوئی جب کہ دوسرے کنویں سے 12 ملین مکعب فٹ گیس دریافت ہوئی.پاکستان پیٹرولیم نے دونوں کنوئوں سے 317 بیرل یومیہ تیل نکلنے کا تخمینہ لگایا ہے.

..

ضرور پڑھیں: جرمن سفیر مارٹن کوبلر کے سڑک بارے سوالات پر خیبرپختونخوا حکومت بھی میدان میں آگئی، کرارا جواب دیدیا

مزید خبریں :

محبت

محبت

(12:02) دسمبر 6, 2018