رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی منگنی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی منگنی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا


ممبئی قدرت روزنامہ) بالی وڈ کی اداکارہ اور رنبیر کپور کی والدہ نیتو کپور کا کہنا ہے کہ وہ جون تک رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی منگنی کی خواہشمند ہیں. بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم فئیر ایوارڈ میں اداکارہ نیتو کپور نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی منگنی ہو جائے.

انہوں عالیہ بھٹ کو بہوبنانے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ مناسب وقت ہے کہ دونوں اداکار ایک دوسرے کو انگوٹھی پنائیں لیکن عالیہ اور رنبیرفلم ’’براہمسترا‘‘ کی ریلیز کے بعد منگنی کے خواہش مند ہیں. فلم ’’براہمسترا‘‘ میں عالیہ اور رنبیر مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے. فلم جون کو سینما کی زینت بنے گی.

..

مزید خبریں :

Load More