نیب نے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی کو گرفتار کرنے کا اعلان کر دیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

نیب نے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی کو گرفتار کرنے کا اعلان کر دیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کو نیب نے گرفتار کرنے کا اعلان کر دیا، ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب نے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کو گرفتار کرنے کی تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں. انہوں نے پروگرام میں

بتایا کہ گرفتاری سے بچنے کے لیے خواجہ سعد رفیق نے عدالت سے ضمانت لی ہوئی ہے، شہزاد سلیم نے کہا کہ اگلی سماعت کے دوران عدالت نے اگر خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی ضمانت میں توسیع نہ کی تو انہیں عدالت سے گرفتار کر لیا جائے گا.

..

مزید خبریں :

زنا ایک قرض ہے

زنا ایک قرض ہے

(05:02) فروري 17, 2019
Load More