پاکستان ریلوے نے ریلوے کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کا فیصلہ | Daily Qudrat - Latest Urdu News website
Can't connect right now! retry

پاکستان ریلوے نے ریلوے کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کا فیصلہ


سرگودھا(قدرت روزنامہ) پاکستان ریلوے نے ریلوے کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں پہلے مرحلہ پر تمام ریلوے اسٹیشنوں پر عوام کیلئے فری وائی فائی کی سہولت میسر اور اسکے بعد ٹرینوں میں ٹریکر بھی لگائیں جائیں گے تاکہ ٹرینوں کی آمدورفت اور وقت کا بھی اندازہ بھی لگایا جاسکے.

.

ضرور پڑھیں: حکومت کے غیرآئنی اقدام کی سینیٹ میں مخالفت کریں گے،پیپلزپارٹی

.

ضرور پڑھیں: انتہائی معاشی بحران کی صورتحال میں اسد عمر کا بچنا ناممکن

مزید خبریں :