پی ایس ایل فائنل کے موقع پرحسن سلو ک نے ہسپانوی فٹ بالر کو بھی پاکستانیوں کا گرویدہ بنادیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

پی ایس ایل فائنل کے موقع پرحسن سلو ک نے ہسپانوی فٹ بالر کو بھی پاکستانیوں کا گرویدہ بنادیا


کراچی (قدرت روزنامہ) ہسپانوی فٹ بالر کارلیس پیول کا نیشنل سٹیڈیم میں شانداز استقبال ، فٹ بالر کا پاکستانیوں سے اظہار تشکر ، محبت کرنیوالے لوگ قرارد یدیا. تفصیلات کے مطابق ہسپانوی فٹ بالر کارلیس پیول کو پی ایس ایل کی اختتامی تقریب میں سٹیج پر بلایا گیا تو اس موقع پر سٹیڈیم میں موجود شائقین نے کارلیس پیول کا شاندار استقبال کیا اور بھرپو تالیاں بجائیں.

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کارلیس پیول نے کہاہے کہ پاکستانی بہت محبت کرنے والے لوگ ہیں اور مجھے پاکستان میں بہت پیار مل رہاہے . انہوں نے کہا کہ شاندار میزبانی پر پاکستانیوں کا شکر گزار ہوں ، پاکستانی کرکٹ اور فٹ بال دونوں سے بہت محبت کرتے ہیں.

..

مزید خبریں :

Load More