عمران خان کی حکومت آنے کے بعد ایمریٹس ایئر لائن نے پاکستانی مسافروں کیلئے ایسا اعلان کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

عمران خان کی حکومت آنے کے بعد ایمریٹس ایئر لائن نے پاکستانی مسافروں کیلئے ایسا اعلان کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا


کراچی (قدرت روزنامہ)ایمریٹس نے کرایوں میں کمی کی آفر متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت پاکستانی امریکا کے مقبول مقامات کا سفر کرنے کیلئے خصوصی رعایتی قیمت میں اکانومی اور بزنس کلاس کے ریٹرن ٹکٹس خرید سکتے ہیں. صارفین 5 نومبر تک بکنگ کرکے31مارچ 2019 تک اس آفر سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سفر کرسکیں گے.

وائس پریذیڈنٹ جبر العزیبی نے کہا کہ اس آفر سے پاکستانی مسافرامریکا میں مقبول مقامات کا سفر کرسکیں گے.

..

مزید خبریں :

Load More