پاکستان کے اہم علاقے میں شادی کی تقریب میں شریک 230افراد بارے افسوسناک خبر ، سب افراد ہسپتال پہنچ گئے، ایمرجنسی نافذ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

پاکستان کے اہم علاقے میں شادی کی تقریب میں شریک 230افراد بارے افسوسناک خبر ، سب افراد ہسپتال پہنچ گئے، ایمرجنسی نافذ


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان کے اہم علاقے میں شادی کی تقریب میں شریف 230افراد بارے افسوسناک خبر ، سب افراد ہسپتال پہنچ گئے، ایمرجنسی نافذ ،،غیر معیاری کھانا کھانے سے 230 افراد کی حالت غیر ہوگئی. میڈیا رپورٹس کے مطابق بٹگرام کے نواحی گاؤں صوبہ ڈھیری میں غیر معیاری کھانا کھانے سے 230 افراد کی حالت غیر ہوگئی.

واقعہ ہوٹل دیشان میں ہونے والی ولیمے کی تقریب کے دوران پیش آیا. متاثرین میں خواتین، بچوں اور بزرگوں کی بڑی تعداد ہے. واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی اور متاثرین کو فوری طور پر طبی امداد دینا شروع کردی گئی. ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام مریضوں کی حالت بہتر ہے .آپریشن کے لیے لائی گئی خاتون کے پیٹ میں آدھا بچہ ہونے کا انکشاف، بچے کا آدھا حصہ پہلے ہی نکال لیا گیا تھا، ڈاکٹرز کے انکشاف نے والدین سمیت سب کو حیران کر دیا.تفصیلات کے سامنے بھارت میں ڈاکٹرز کی سنگین غفلت کی رپورٹ سامنے آئی جس نے سب کو حیران کر دیا.میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ریاست راجھستان کے ضلع رام گڑھ کے ایک سرکاری اسپتال کے پیرا میڈیکل عملے کی غفلت کے باعث زچگی کے دوران بچےکا نصف حصہ اندر ہی رہ گیا. بھارتی میڈیا کے مطابق سرکاری اسپتال میں حاملہ خاتون آئی جس کی ڈیلیوری مرد پیرا میڈیکل عملے کے ارکان نے کی.رپورٹ کے مطابق پیرا میڈیک عملے نے ڈیلیوری کے دوران ہی خاتون کے ورثاء کو کہا کہ زچگی میں پیچیدگیاں ہیں.

..

مزید خبریں :

Load More