بجلی چوری مکائیں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائیں، ترجمان وزارت پاور ڈویژن کا ٹویٹ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

بجلی چوری مکائیں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائیں، ترجمان وزارت پاور ڈویژن کا ٹویٹ


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزارت پاور ڈویژن نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ہمارا بجلی چوروں اور نادھندگان کے خلاف مہم میں ساتھ دیں،بجلی چوری مکائیں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائیں. ہفتہ کو ترجمان وزارت توانائی ڈویژن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ چوری پر قابو اور بلوں کی ادئیگی کے بعد رتوڈیرومیں اب بلاتعطل 24 گھنٹے بجلی ملنے لگی ہے .

آاپ کے علاقے میں بھی یہ ممکن ہے آپ بھی ہمارا بجلی چوروں اور نادھندگان کے خلاف مہم میںساتھ دیں،بجلی چوری مکائیں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائیں.

..

مزید خبریں :

Load More