تحریک انصاف کے دبنگ رہنماء فیصل واوڈا اور چیف جسٹس ثاقب نثار ذاتی حیثیت میں ملاقات ، طلعت حسین نے معنی خیز بات کہہ ڈالی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

تحریک انصاف کے دبنگ رہنماء فیصل واوڈا اور چیف جسٹس ثاقب نثار ذاتی حیثیت میں ملاقات ، طلعت حسین نے معنی خیز بات کہہ ڈالی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیف جسٹس آف پاکستان کی طبیعت ناساز ہونے کے بعد وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی عیادت کی اور نیک تمناوں کا اظہار بھی کیا . اس موقع پر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ پوری قوم آپکی جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہے.

جبکہ چیف جسٹس آف پاکستان اور فیصل واوڈا کے درمیان ہونے والی ملاقات کے حوالے سے سینئر صحافی

طلعت حسین نے نا قابل رد عمل دے دیا ہے. تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان اور فیصل واوڈا کے درمیان ہونے والی ملاقات پر ردعمل دیتے ہوئے سینئر صحافی طلعت حسین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں لکھا کہ ’’ بلا عنوان، 6 لفظی کہانی:واوڈا، چیف جسٹس، بڑا گلدستہ، تصویر ‘‘.

..

مزید خبریں :

حقیقی خوشی

حقیقی خوشی

(05:32) فروري 17, 2019
زنا ایک قرض ہے

زنا ایک قرض ہے

(05:02) فروري 17, 2019
Load More