چاندنظر نہیں آیا ، یکم ربیع الاول 10نومبر کوہوگی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

چاندنظر نہیں آیا ، یکم ربیع الاول 10نومبر کوہوگی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا ،یکم ربیع الاول 10نومبر کوہوگی . دنیانیوز کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیاہے کہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا ، یکم ربیع الاول 10نومبر کو ہوگی اور فرزندان اسلام 21نومبر کو عید میلاد النبی ﷺ منائیں گے .

واضح رہے کہ اس دفعہ حکومتی سرپرستی میں عیدمیلاد النبی ﷺ منانے کا اعلان کیا گیا ہے ، وزیر اعظم عمران خان کی جانب بے 12ربیع الاول کو شایان شان طریقے سے منانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں.

..

مزید خبریں :

Load More