"میں نے عمران خان کا ہاتھ اس لیے پکڑا کیونکہ ۔۔۔"ملائیشین خاتون اول نے ایسی وجہ بتا دی کہ پاکستانیوں کے تمام اندازے غلط ثابت ہو جائیں گے | Daily Qudrat - Latest Urdu News website
Can't connect right now! retry

”میں نے عمران خان کا ہاتھ اس لیے پکڑا کیونکہ ۔۔۔“ملائیشین خاتون اول نے ایسی وجہ بتا دی کہ پاکستانیوں کے تمام اندازے غلط ثابت ہو جائیں گے


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائیشیا کے دوران انٹر نیٹ پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس نے سوشل میڈ یا پر دھوم مچا دی تھی ،ملائیشین خاتون اول نے وزیراعظم عمران خان سے ہاتھ تھامنے کی درخواست کی تھی جس پر عمران خان نے انہیں اجازت دی تو انہوں نے بہت خوشی کے ساتھ ہاتھ تھام کر تصویر بنوائی تھی .اب اس حوالے سے خاتون اول نے ایک بیان جاری کیا ہے جسے سن کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے .

ضرور پڑھیں: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے قریبی ساتھی اور اہم سیاسی شخصیت پراسرار طور پر ہلاک، لاش گاڑی میں لے جاتے ہوئے تین لڑکے پکڑے گئے، سنسنی خیز انکشافات

نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق ملائیشین خاتون اول نے بتا یا کہ عمران ان مجھے ماں کہتے ہیں ،اس لیے ہاتھ پکڑا،وہ میرے لیے بیٹوں جیسے ہیں .انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان سٹار ہونے کے باوجود 2بار ملائیشیا آئے جس سے ہمیں بہت خوشی ہوئی تھی .

..

ضرور پڑھیں: بیرون ملک جانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری، پاکستانیوں کیلئے لاکھوں ملازمتیں، جرمنی کی زبردست پیشکش، پاکستان نے رضا مندی ظاہر کر دی

مزید خبریں :