ڈاکٹر طاہر القادری کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ، کیا گفتگو ہوئی؟ بڑی خبر آ گئی | Daily Qudrat - Latest Urdu News website
Can't connect right now! retry

ڈاکٹر طاہر القادری کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ، کیا گفتگو ہوئی؟ بڑی خبر آ گئی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس دوران ماڈل ٹاﺅن کیس پر بننے والی جے آئی ٹی کے حوالے سے گفتگو کی گئی.نجی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور طاہر القادری کے درمیان جمعرات کے روز ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس دوران دونوں رہنماﺅں نے سانحہ

ماڈل ٹاﺅن پر بننے والی جے آئی ٹی پر بات چیت کی گئی.

ضرور پڑھیں: ”آصف علی زرداری جب جیل جانے والے ہوتے ہیں تو یہ کام کر تے ہیں“شیخ رشید نے زرداری کے عنقریب جیل جانے کی پیشنگوئی کرتے ہوئے ایسی نشانی بتا دی کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے طاہر القادری کو یقین دہانی کرائی کہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس کی شفاف طریقے سے تحقیقات ہوں گی اور متاثرین کو انصاف فراہم کیا جائے گا.

..

ضرور پڑھیں: ” میری اس لڑکی سے شادی کرائیں ورنہ میں۔۔۔“ شہری احتجاجاً کھمبے پر چڑھ گیا، نیچے اتار کر پھر پولیس نے کیا سلوک کیا؟ جان کر کسی کے سر سے بھی عشق کا بھوت اترجائے

مزید خبریں :