"آصف علی زرداری جب جیل جانے والے ہوتے ہیں تو یہ کام کر تے ہیں"شیخ رشید نے زرداری کے عنقریب جیل جانے کی پیشنگوئی کرتے ہوئے ایسی نشانی بتا دی کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی | Daily Qudrat - Latest Urdu News website
Can't connect right now! retry

”آصف علی زرداری جب جیل جانے والے ہوتے ہیں تو یہ کام کر تے ہیں“شیخ رشید نے زرداری کے عنقریب جیل جانے کی پیشنگوئی کرتے ہوئے ایسی نشانی بتا دی کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی


سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرریلوے شیخ رشیدنے کہا ہے کہ آصف زرداری نے پگڑی باندھ لی ہے لگتا ہے اب وہ جیل جانے والے ہیں.میڈ یا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا آصف علی زرداری کے تین سٹائل بڑے مشہور ہیں کہ جب وہ صدر بننے والے ہوں تو وہ سوٹ میں آ جاتے ہیں.

ضرور پڑھیں: ” میری اس لڑکی سے شادی کرائیں ورنہ میں۔۔۔“ شہری احتجاجاً کھمبے پر چڑھ گیا، نیچے اتار کر پھر پولیس نے کیا سلوک کیا؟ جان کر کسی کے سر سے بھی عشق کا بھوت اترجائے

جب ہسپتال میں ضمانت کرانی ہو تو چھڑی پکڑ لیتے ہیں اور جب جیل جانے لگتے ہیں تو پگڑی پہن لیتے ہیں

 

.شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان میں تمام ضمانتیں میڈیکل رپورٹس پر ہوتی ہیں، کبھی ڈاکٹر کی ایسی کوئی رپورٹ سنی ہے جو شہباز شریف کے لیے آئی ہو.انہوں نے مزید کہا کہ اللہ کا فضل ہے ریلوے پر لوگوں نے اعتماد کیا ، اللہ سے مدد مانگی ہے منافع میں 10 ارب کا اضافہ کریں گے، بائیس یا تئیس دسمبر کو رحمان بابا ٹرین کا افتتاح کرنے جا رہے ہیں،.

..

ضرور پڑھیں: ” ہم نے جنگیں لڑلیں، اب ہم ایسے مقام پر کھڑے ہیں جس سے آگے۔۔۔“پاک فوج کے ترجمان نے ایسی بات کہہ دی کہ ہرپاکستانی داد دینے پر مجبور ہوجائے گا

مزید خبریں :