اعظم سواتی نے وفاقی وزیر کے عہدے سے استعفی دے دیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

اعظم سواتی نے وفاقی وزیر کے عہدے سے استعفی دے دیا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا. ذرائع کے مطابق اعظم سواتی نے اپنا موقف پیش کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں اپنا استعفیٰ پیش کیا،

جسے وزیراعظم نے قبول کرلیا.

ذرائع کے مطابق استعفے میں اعظم سواتی نےموجودہ حالات میں کام جاری رکھنے سے معذوری ظاہرکی. اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ میں اپنی اخلاقی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے مستعفی ہورہا ہوں.

..

مزید خبریں :

Load More