داعش تو صرف بہانہ ۔۔۔ شام میں ترکی کا اصل ہدف کیا ہے؟ ایک خبر نے پوری دنیا کو حیران کر دیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

داعش تو صرف بہانہ ۔۔۔ شام میں ترکی کا اصل ہدف کیا ہے؟ ایک خبر نے پوری دنیا کو حیران کر دیا


کوئٹہ(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر پٹرولیم چوہدری غلام سرور نے کہا ہے کہ سندھ میں داخلہ بند نہیں کیا جاسکتا ، علیمہ خان ہو یا جو مرضی احتساب سب کا ہوگا، سپریم کورٹ کا ای سی ایل سے نام نکالنے کے حوالے سے تحریری حکم نامہ ابھی تک موصول نہیں ہوا، جیسے ہی تحریری حکم نامہ موصول ہوگا،عملدرآمد کریں گے.تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر پٹرولیم چوہدری غلام سرور کا کہنا تھا کہ ہم نے خود کو احتساب کیلئے من وعن پیش کیا، نیب غیر جانبدارانہ شفاف طریقے سے کام کر رہی ہے، نیب جس جس کو بلائے گی اسے پیش ہونا ہوگا، علیمہ خان ہو یا جو مرضی ہو احتساب سب کا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ سے بھی ملاقات کی ہے،صوبوں کےپاس جاکرمسائل حل کرنےکی کوشش کررہےہیں،وزیراعظم کی ہدایت پر صوبوں کی قیادت سے ملاقات کررہاہوں.

اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا تھا کہ بلوچستان کےمیگاپراجیکٹس پرتبادلہ خیال ہواہے،ایک طریقہ کارکےمطابق آگےجائیں گے.

..

مزید خبریں :

Load More