محکمہ موسمیات نے مسلسل کتنے ہفتے تک شدید بارشوں کا اعلان کر دیا ؟ پاکستانی گھر کی چھتیں ٹھیک کروا لیں | Daily Qudrat - Latest Urdu News website
Can't connect right now! retry

محکمہ موسمیات نے مسلسل کتنے ہفتے تک شدید بارشوں کا اعلان کر دیا ؟ پاکستانی گھر کی چھتیں ٹھیک کروا لیں


ایبٹ آباد. (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے مسلسل کتنے روز تک شدید بارشوں کا اعلان کر دیا ؟ پاکستانی گھر کی چھتیں ٹھیک کروا لیں .

ضرور پڑھیں: وزیر اعظم عمران خان کی سیتا وائٹ جیسے تمام کیسز سے جان چھوٹ گئی!سب سے بڑے مخالف نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔۔ جشن تو اب ہوگا

. محکمہ موسمیات نے ہزارہ بھر میں 10سے 30 دسمبر تک شدید بارشوں کی پیشن گوئی کی ہے. محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری رہے گا جس سے سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گا جبکہ پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ بھی اسی دوران شروع ہو جائے گا. ہزارہ ڈویژن میں بارشیں نہ ہونے کے باعث ہونے والی خشک سالی سے فصلوں پر منفی اثرات مرتب ہو رہے تھے اور علاقہ میں پانی کی قلت کا بھی خاتمہ ہو گا جبکہ بچوں اور بڑھوں میں خشک سالی کے باعث پھیلنے والی بیماریوں میں بھی کمی آئے گی اور خشک سردی سے بھی لوگوں کو نجات ملے گی.

..

ضرور پڑھیں: اناللہ وانا الیہ راجعون پاکستانی سیاست کو ناقابل برداشت دھچکا ۔۔انتہائی سینئر سیاستدان انتقال کر گئے

مزید خبریں :