شہروں میں بارشیں ہی بارشیں،پہاڑی علاقوں میں معمول سے زیادہ برف باری،محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی | Daily Qudrat - Latest Urdu News website
Can't connect right now! retry

شہروں میں بارشیں ہی بارشیں،پہاڑی علاقوں میں معمول سے زیادہ برف باری،محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے مختلف علاقوں میں 10 دسمبر کے بعد وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا امکان ہے.محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر میں مری اور گلیات میں معمول سے زیادہ برفباری کا امکان ہے ٗ10 دسمبر سے 31 دسمبر کے دوران وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری رہے گا.

ضرور پڑھیں: گوگل کی بارہویں جماعت کے طالبعلم کو 2 کروڑ 30 لاکھ روپے تنخواہ کی پیشکش

محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر میں تین یا چار سسٹم پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لیں گے اور ملک بھر میں بارش ہوگی، اس کے علاوہ شمالی علاقوں میں معمول سے 20 سے 30 فیصد تک زیادہ بارش اور برفباری کا امکان ہے.

..

ضرور پڑھیں: بڑی عمر کی لڑکی سے شادی کا نتیجہ

مزید خبریں :