سونے کی قیمت میں آج پھر اتنا اضافہ ہوگیاکہ خواتین کی پریشانی کی حد نہ رہے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

سونے کی قیمت میں آج پھر اتنا اضافہ ہوگیاکہ خواتین کی پریشانی کی حد نہ رہے


کراچی (قدرت روزنامہ) عالمی مارکیٹ میں ہونے والے اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے.عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں اضافہ ہوگیا اور ایک اونس سونے کی قیمت 1292ڈالر ہوگئی ہے .

سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے اثرات پاکستانی مارکیٹ پر بھی پڑے ہیں اور سونا 100 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا ہے. پاکستانی مارکیٹ میں اس وقت سونے کی فی تولہ قیمت 67 ہزار 300 روپے ہے . 10 گرام سونے کی قیمت میں 87 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 57 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے.

..

مزید خبریں :

حقیقی خوشی

حقیقی خوشی

(05:32) فروري 17, 2019
Load More