سو نے کی قیمتیں ایک مر تبہ پھر تبدیل ، خریدار بھی دیکھتے رہ گئے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

سو نے کی قیمتیں ایک مر تبہ پھر تبدیل ، خریدار بھی دیکھتے رہ گئے


کراچی (قدرت روزنامہ) فی تولہ سونےکی قیمت 67 ہزار 300 روپے ہوگئی. دس گرام سونے کی قیمت 57ہزار 700 روپے تک جا پہنچی.

واضح رہے کہ ماضی میں لئے گئے قرضوں اور خسارے کے باعث ادائیگیوں کا توازن تاحال متاثر ہے تاہم پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 ارب ڈالر کے اضافے سے معاشی صورتحال میں بہتری کی توقع ہے.

..

مزید خبریں :

Load More