پاکستانی روپے نے ڈالر کو منہ کے بل پٹخ دیا، سعودی ریال کی قدر بھی گر گئی ، ایسی خبر کہ جان آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

پاکستانی روپے نے ڈالر کو منہ کے بل پٹخ دیا، سعودی ریال کی قدر بھی گر گئی ، ایسی خبر کہ جان آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے


کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستانی روپے نے ڈالر کو منہ کے بل پٹخ دیا، ایسی خبر کہ جان آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے.انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں2پیسی کی کمی ،اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر اور چینی یوآن کی قدر میں استحکام جبکہ یورو، برطانوی پائونڈ، سعودی ریال اور یواے ای درہم کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی.

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جمعہ کوانٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قدرمیں2پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید138.92روپے سے گھٹ کر138.90روپے اورقیمت فروخت 139.02روپے سے گھٹ کر139.00روپے ہوگئی.اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام رہا، جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید138.80روپے اورقیمت فروخت139.20روپے پرمستحکم رہی .

..

مزید خبریں :

Load More