قیمت میں ایک ساتھ شاندار کمی ۔۔ سونا کتنا سستا ہو گیا ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

قیمت میں ایک ساتھ شاندار کمی ۔۔ سونا کتنا سستا ہو گیا ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے


کراچی (قدرت روزنامہ) قیمت میں ایک ساتھ شاندار کمی ..

سونا کتنا سستا ہو گیا ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے. بین لاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مستحکم رہی جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا 300 روپے فی تولہ سستا ہوگیا. صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے کی کمی سے 67500 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 258 روپے کی کمی سے 57870 روپے ہو گئی . چاندی کی فی تولہ قیمت 890.00 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 763.00 روپے مستحکم ہو گئی.

..

مزید خبریں :

Load More