تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ،فی بیرل کتنے کا ہو گیا ؟ بڑی خوشخبری | Daily Qudrat - Latest Urdu News website
Can't connect right now! retry

تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ،فی بیرل کتنے کا ہو گیا ؟ بڑی خوشخبری


کراچی (قدرت روزنامہ) برطانوی اور امریکی خام تیل کی قیمتوں کمی ہو گئی ہے .تفصیلات کے مطابق برطانوی خام تیل ڈیڑھ ڈالرفی بیرل کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد فی بیرل کی قیمت 60 ڈالر 85 سینٹ پر آ گئی ہے

جبکہ دوسری جانب امریکہ خام تیل میں فی ڈالر ایک ڈالر کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد فی بیرل کی قیمت 52 ڈالر 25 سینٹ پر آ گئی ہے .

ضرور پڑھیں: پاکستان میں ایک مرتبہ پھر سے ڈالر کی قیمت میں اضافہ

..

ضرور پڑھیں: تیل اور گیس کی زائدقیمتوں سے متعلق کیس ،نیب نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

مزید خبریں :

جاہل کی پہچان

جاہل کی پہچان

(10:50) دسمبر 5, 2018