وزیرداخلہ بلوچستان کی نصیر آباد ھماکے کی مذمت - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

وزیرداخلہ بلوچستان کی نصیر آباد ھماکے کی مذمت


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو نے نصیر اباد ریلوے ٹریک پر دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکے میں شہادتوں پر افسوس ہے زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی ، وزیر داخلہ بلوچستان نے کہا کہ دہشتگرد اس طرح کے واقعات سے بلوچستان کی عوام میں خوف و ہراس نہیں پھیلا سکتے قانون نافذ کرنے والے ادارہ پورے صوبے میں الرٹ ہیں اور نصیر آباد واقعہ میں ملوث عناصر سے سختی سے نمٹتے ہوئے انہیں کیفر کردار تک پہنچا یا جائیگا .

.

.

مزید خبریں :

Load More