قلات اور گردونواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

قلات اور گردونواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے


قلات(قدرت روزنامہ) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلات میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، خوف کے باعث شہری گھروں سے باہر نکل آئے.تفصیلات کے مطابق زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی، جس باعث شہری یکدم پریشان ہوگئے اور خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے.

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت3.8ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز قلات سے 30کلو میٹر جنوب میں تھا.زلزلہ 19کلو میٹر گہرائی میں ریکارڈ کیا گیا.

..

مزید خبریں :

Load More