بلوچستان کو تباہ کردینے والا انتہائی خطرناک سامنا پکڑا گیا سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے بعد انتہائی خوفناک تفصیلات جاری ہو گئیں | Daily Qudrat - Latest Urdu News website
Can't connect right now! retry

بلوچستان کو تباہ کردینے والا انتہائی خطرناک سامنا پکڑا گیا سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے بعد انتہائی خوفناک تفصیلات جاری ہو گئیں


گوادر (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں پولیس اہلکاروں نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا تے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر کے گولہ بارود برآمد کر لیا، گرفتار افراد سے کالعدم تنظیم کے پمفلٹ بھی برآمد کیے گئے .تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر گوادر میں تربت پولیس نے اہم کاررروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنایا.

ضرور پڑھیں: ” اربوں روپے ضائع نہیں کر سکتے ” چیف جسٹس نے حکومت کو ڈیم بنانے کےلئے کتنے ارب روپے دینے کا حکم جاری کردیا اب تک کی سب سے بڑی خبر

پولیس حکام کے مطابق بازیاب شخص کی نشاندہی پر اہلکاروں نے سیٹلائٹ کے علاقے میں گھر پر چھاپہ مارا جس کے باعث 3 ملزمان گرفتار ہوئے جبکہ گولہ بارود اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا.ڈی پی او گوادر کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد سے کالعدم تنظیم کے پمفلٹ بھی برآمد کیے گئے ہیں.

..

ضرور پڑھیں: میچ کے دوران تماشائی نے گرائونڈ میں ایک ایسی چیز پھینک دی کہ فوری طور پر گرفتار کر لیا گیا متحدہ عرب امارات سے بڑی خبر

مزید خبریں :