لاپتہ افراد کے معاملے پر بلائے جانے کے باوجود نہ آنے کے وزیراعظم عمران خان کے بیان پراخترمینگل کا ردعمل بھی سامنے آگیا، حیرت انگیز انکشاف | Daily Qudrat - Latest Urdu News website
Can't connect right now! retry

لاپتہ افراد کے معاملے پر بلائے جانے کے باوجود نہ آنے کے وزیراعظم عمران خان کے بیان پراخترمینگل کا ردعمل بھی سامنے آگیا، حیرت انگیز انکشاف


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بی این پی کے قائد سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ لاپتہ افراد کے مسئلے پر وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملنے کیلئے تیار ہوں وزیراعظم کے انٹرویوکے بعد ٹوئیٹ کرتے ہوئے سردار اخترجان مینگل نے کہاکہ سب سے پہلے میں یہ بتا نا چاہتاہوں کہ مجھے وزیراعظم کے اجلاس کے حوالے سے صرف ایک روز قبل بتایاگیا جو بہت مختصر اطلاع تھی اس وقت میں

ضمنی الیکشن مہم کے سلسلے میں بلوچستان میں موجودتھاجس کے باعث وزیراعظم سے ملاقات ممکن نہ ہوسکی میں ہر اس پلیٹ فارم پر جانے کیلئے تیارہوں جو لاپتہ افرادکا مسئلہ حل کرے.

.

ضرور پڑھیں: عدلیہ مخالف تقریر کرنیوالے (ن) کے سابق رکن قومی اسمبلی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم ،بیرون ملک جانے کی آزادی مل گئی

.

ضرور پڑھیں: بڑی خوشخبری،شیخ رشید کی برسوں پرانی اور سب سے بڑی خواہش پوری ہوگئی،وزیراعظم نے اہم عہدے پر فائز کردیا

مزید خبریں :