السدیس نے حرمین شریفین ایپلی کیشن کا افتتاح کردیا، | Daily Qudrat - Latest Urdu News website
Can't connect right now! retry

السدیس نے حرمین شریفین ایپلی کیشن کا افتتاح کردیا،


مکہ مکرمہ(قدرت روزنامہ) مسجد الحرام و مسجد نبوی شریف کی انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے حرمین شریفین اسمارٹ ایپلی کیشن پر متعدد خدمات کا افتتاح کردیا. غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انتظامیہ کے

عہدیدار عبدالرحمن الصاعدی نے بتایا کہ انتظامیہ کے اہلکار الحرمین الشریفین اسمارٹ ایپلی کیشن کی مدد سے ہی چھٹی کی درخواست پیش کرسکیں گے.

ضرور پڑھیں: پوپ فرانسس نے متحدہ عرب امارات کے دورے کا اعلان کردیا

انتظامیہ اپنی کارکردگی بہتر بنانے اور سارے کام سعودی وڑن 2030کے تحت انجام دینے کیلئے کوشاں ہے.

..

ضرور پڑھیں: قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان، سپریم کورٹ نے سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا

مزید خبریں :